ریاض الجنہ پرمٹ

ریاض الجنہ پرمٹ

روضۂ رسول ﷺ اور ریاض الجنہ کی حاضری کے خواہش مند زائرین کے لیے اہم معلومات

اگر آپ کو ریاض الجنہ کا پرمٹ آن لائن حاصل کرنے کا طریقہ معلوم نہیں، یا پرمٹ حاصل کرنے میں دشواری پیش آ رہی ہے تو پریشان نہ ہوں۔

???? مسجد نبوی ﷺ میں موجودگی کے دوران گیٹ نمبر 307 کے قریب Nusk Care کے دفتر سے رہنمائی حاصل کی جا سکتی ہے، جہاں پرمٹ سے متعلق معاونت اور رہنمائی فراہم کی جاتی ہے۔

???? اگر آپ پہلی بار مدینہ منورہ تشریف لا رہے ہیں تو اس معلومات کو محفوظ کر لیں اور دوسرے زائرین تک بھی ضرور پہنچائیں۔

مدینہ منورہ کی حاضری ایک عظیم سعادت ہے، اور ریاض الجنہ میں حاضری ہر عاشقِ رسول ﷺ کی دلی خواہش ہوتی ہے۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو بار بار مسجد نبوی ﷺ کی حاضری، روضۂ رسول ﷺ پر سلام پیش کرنے اور ریاض الجنہ میں عبادت کی سعادت نصیب فرمائے۔

آمین یا رب العالمین ????????

━━━━━━━━━━━━━━━━━━

حج و عمرہ کی مزید مفید معلومات کے لیے Fly Haram کے ساتھ جڑے رہیں۔

???? Follow Fly Haram WhatsApp Channel:
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7tLjOCBtxAxWD9l72M